• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی نیوی کی لبنانی  سمندری حدود کی خلاف ورزیاں

جمعرات 07-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی نیوی کی لبنانی  سمندری حدود کی خلاف ورزیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی نیوی کی جنگی  کشتیوں  نے دو مرتبہ لبنان  کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے

گزشتہ روز لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ایک جنگی کشتی نے لبنان کے علاقائی پانی کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے بیان میں کہا گیا کہ "اسرائیلی دشمن فوج کی ایک جنگی کشتی نے مؤرخہ 6 نومبر 2019 کو صبح 4 بجے راس الناقورہ کے مقابل لبنانی علاقائی پانی کی حدود کی خلاف ورزی کی۔ یہ اقدام 13 منٹ تک جاری رہا اور اس دوران 280 میٹر کے قریب مسافت طے کی گئی۔ بعد ازاں دوپہر 12:58 پر اسی طرح کی ایک اور جنگی کشتی نے مذکورہ سمندری علاقے میں خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔

اس مرتبہ یہ خلاف ورزی 205 میٹر کے قریب مسافت کی تھی اور یہ دو منٹ تک جاری رہی”۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ لبنان میں اقوام متحدہ کی عارضی فورسز کے ساتھ رابطہ کاری سے اس خلاف ورزی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائلی نیویراس الناقورہلبنان  کی سمندری حدود
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.