• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوجی عدالت کا فلسطینی محمد فرحان کو مشروط طورپررہاکرنے کا حکم

بدھ 11-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی عدالت کا فلسطینی محمد فرحان کو مشروط طورپررہاکرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوجی عدالت نے گزشتہ چھ سالوں سے بدنام زمانہ صیہونی جیل النقب میں انتطامیہ قید کے تحت قید محمد فرحان کو مشروط رہائی کا حکم دے دیا۔

 صیہونی فوجی عدالت نے :جزیرہ نما النقب” کی جیل میں ساڑھے چھ سال سے بغیر کسی جرم کے قید مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی 32 سالہ "محمد فرحان” کو پانچ ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی ) اداکرنے کے ساتھ اس شرط پر رہا کرنےکا حکم دیا ہے کہ "محمد فرحان” آئندہ اسرائیلی ریاست کے خلاف ہونے والے کسی مظاہرے اور احتجاجی ریلی میں شرکت نہیں کرسکتے، اس کے علاوہ "محمد فرحان” کو ایک سال تک مقبوضہ بیت المقدس سے باہر جانے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔

Tags: اسرائیلی کرنسیجزیرہ نما النقبمحمد فرحان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.