• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی، دو کو اغواء کرلیا

بدھ 27-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی  فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی، دو کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرنے کے دوران مزاحمت کرنے پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ  کردی جس کے نتیجے  میں تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم  میں فلسطینی آبادی پر حملہ کیا اور فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرنے کی کوشش کی ، موقع پر موجود فلسطینی شہریوں نے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں کو اپنے مذموم عزائم کی تکمیل سے باز رکھنے کی کوشش میں مزاحمت کی جس پر اسرائیلی فوجیوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

بعد ازاں اسرائیلی فوج  دو فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئی اور انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجبیت لحمغرب اردنفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.