• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج کی غزہ کے سرحدی علاقوں پر گولہ باری

جمعرات 12-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کی غزہ کے سرحدی علاقوں پر گولہ باری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقوں پر توپ خانے سے گولہ باری تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ” کی دو چیک پوسٹوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں مزاحمتی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔اسرائیلی توپ خانے کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں القسام بریگیڈ کے دو سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ آخری اطلاعات تک کسی چیک پوسٹوں پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے یہودی کالونیوں کی طرف تین گولے داغے گئے جنہیں اسرائیلی ڈیفنس سسٹم "آئرن ڈوم” کی مدد سے فضاء میں تباہ کردیا گیا۔

Tags: توپ خانےحماسشمالی غزہعزالدین القسام بریگیڈیہودی کالونیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.