• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نےمسجداقصیٰ کے محافظ کوگرفتارکرلیا

بدھ 11-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نےمسجداقصیٰ کے محافظ کوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے  مسجداقصیٰ کے  محافظ کوگرفتارکرلیا جبکہ یہودی مذہبی جنونیوں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی  کی  کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز درجنوں یہودی مذہبی جنونیوں نے یہودی مذہبی پیشو یہودہ گلگ کی سربراہی اور اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کی ،  یہودی جنونیوں نے مسجداقصیٰ  کے اسلاسلہ دروازے سے داخل ہوتے ہوئے اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔

دوسری جانب یہودی مذہبی جنونیوں کو اشتعال انگیز اقدامات سے روکنے کی پاداش میں صیہونی فو ج نے  مسجد اقصیٰ کے محافظ فادی الیان کو گرفتار کرلیا ۔

Tags: اسلاسلہ دروازےفادی الیانقبلہ اوّلمحافظ مسجد اقصیٰیہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.