• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے فلسطینی رہنما  کو گرفتار کرلیا

جمعرات 24-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی رہنما  کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے  فلسطینی رہنما کو اردن جاتے ہوئے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے رہ نما 44 سالہ محمود السعدی اردن جا رہے تھے جہاں اسرائیلی فوج نے انہیں اردن اور فلسطین کے درمیان سرحدی گذرگاہ پر روکا اور انہیں حراست میں لے لیا۔السعدی کو حراست میں لینے کےبعد کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا اور اس کے بعد انہیں فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج آئے روز الکرامہ گذرگاہ سے آمدورفت کرنے والے فلسطینیوں کو حراست میں لیتی رہتی ہے۔

Tags: اسلامی جہادصیہونی فوجفلسطینی رہنمامحمود السعدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.