(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے مظالم ہر گزرتے وقت کے ساتھ بڑھتے جارہے ہیں ، اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے جنوبی قصبے سلوان سے 25 سالہ مالك ابو سنينه کو اس کے گھر سے اور البستان کے علاقے سے 14 سالہ محمد ابو روموز کو اغواء کرلیا۔