• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی خلائی گاڑی چاند پر کیوں حادثے کا سبب بنی؟

جمعہ 19-04-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی خلائی گاڑی چاند پر کیوں حادثے کا سبب بنی؟
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ماہرین نے حال ہی میں چاند کی سطح پر گر کر تباہ ہونے والی خلائی گاڑی کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری کی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ خلائی گاڑی سے رابطہ منقطع ہونا حادثے کا سبب بنا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود گاڑی کے ساتھ مواصلاتی روابطہ نہیں ہوسکا اور گاڑی سے زمین پر سگنل نہ ہونے کے باعث اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکا۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خلائی گاڑی کو چھ بار چلانے اور آپریٹ کرنے کی کوشش کی گئی مگر اس کے دونوں انجن بند ہوگئے تھے اور گاڑی کے ساتھ رابطہ نہیں ہوسکا۔

Tags: اسرائیلانجنتحقیقاتچاندحادثےخلائیفلسطینگاڑیماہرینمواصلاتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.