• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی غزہ پرایک بار پھربمباری

ہفتہ 30-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی غزہ پرایک بار پھربمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آج صبح اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں پانچ مختلف  مقامات پر بمباری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں  موصول ہوئی۔

مقامی ذرائع کے  مطابق صیہونی فضائیہ نے ہفتے کی صبح سویرے غزہ میں پانچ مختلف مقامات پر بمباری کی ،  اسرائیلی فضائیہ نے  اسرائیلی سرحدکے قریبی علاقے بیت لاھیہ  میں القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والی ایک عمارت پر حملہ کیا تاہم عمارت خالی تھی ، خانیونیس اور بیت لاھیہ ہی کے ایک اور مقام جہاں حماس کی چوکی بتائی جارہی ہے اس پر بھی بمباری کی تاہم وہاں بھی کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز غزہ کے سرحدی علاقوں سے اسرائیلی اراضی میں  راکٹ فائر کئے گئے تھے جس کے  جواب میں کارروائی کی گئی ۔

Tags: اسرائیلی فضائیہخان یونیوسصیہونی فضائیہغزہغزہ پر بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.