• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کسی جنگ کی توانائی نہیں رکھتا:جنرل بریک

منگل 18-06-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کسی جنگ کی توانائی نہیں رکھتا:جنرل بریک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎جنرل اسحاق نے ریڈیو ایف ایم ۱۰۳ سے گفتگو میں کہا کہ صہیونی ریاست کی فوج کسی بھی تازہ جنگ کے لیے آمادہ نہیں ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، صہیونی ریاست کے سابق فوجی جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ مستقبل میں ہونے والی جنگ اسرائیل کے لیے تاریخ کی خطرناک ترین جنگ ہو گی اور اس کے دوران روزانہ ۱۰۰۰ سے ۲۰۰۰ تک میزائل صہیونی مناطق پر داغے جائیں گے۔
جنرل اسحاق نے ریڈیو ایف ایم ۱۰۳ سے گفتگو میں کہا کہ صہیونی ریاست کی فوج کسی بھی تازہ جنگ کے لیے آمادہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید واضح کیا کہ مغربی کنارہ اس جنگ کا ایک میدان ہو گا کہ جہاں ہزاروں مسلح افراد اسرائیلی فوج کے مقابلے میں وارد میدان ہوں گے اور ہماری فوجوں کو گھیر کر کچلنے کر کچل ڈالیں گے۔
انہوں نے اسرائیل کی سیاسی صورتحال کی طرف بھی اشارہ کرتے ہوئے اسے بحرانی کیفیت سے تعبیر کیا اور کہا کہ میں نے کیبنٹ کے ایک ایک رکن سے گفتگو کی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ انہیں فوج کے حوالے سے کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔

Tags: |اسرائیلتوانائیجنرل بریکجنگرکھتاروزنامہ قدسکسینہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.