• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام حماس  کے راکٹ روکنےمیں ناکام

پیر 04-11-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام حماس  کے راکٹ روکنےمیں ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے میزائل داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ روز فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سے یہودی کالونیوں پر متعدد میزائل داغے تاہم ان میں سے بعض کو فضاء ہی میں فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔

عبرانی اخبار کے مطابق غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے 10 میزائل داغے، یہ میزائل سرحدی یہودی کالونی سدیروت پر فائر کیے گئے تھےتاہم اسرائیلی فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے چند منٹ کے اندر اندر اسرائیل پر 7 میزائل داغے جنہیں آئرن ڈوم سسٹم کے ذریعے فضاء میں روک دیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے چار میزائلوں کو تباہ کرنے کی تصدیق کی جبکہ دیگر سات سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی جس کا مقصد ہے کہ جدید ترین فضائی دفاعی  نظام آئرن ڈوم فلسطینی مزاحمت کاروں کے  حملوں کو روکنے میں پوری طرح کامیابی حاصل نہیں کرسکا ہے ۔

Tags: آئرن ڈوم سسٹمحماسسدیروتفضائی دفاعی نظام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.