• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل میں ’’انٹل‘‘ کمپنی کا 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پرمٹ جاری

بدھ 30-01-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل میں ’’انٹل‘‘ کمپنی کا 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پرمٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ’’انٹل‘‘ نے اسرائیل میں اپنے آپریشنل پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کا فیصلہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کحلون نے بتایا کہ ’’انٹل‘‘ نے اسرائیل میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزیر کاکہنا تھا کہ انٹل کمپنی کے تعاون سے ’’کریات گاٹ‘‘ صیہونی کالونی میں ایک نیا کارخانہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے انٹل کمپنی کو ملک میں ایک ارب ڈالرکی مالیت سے کارخانہ لگانے کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی اسرائیل میں اسمارٹ فون اور دیگر مصنوعات تیار کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ انٹل کمپنی کے اس وقت اسرائیل میں 11700 ملازم کام کررہے ہیں۔

Tags: اسرائیلانٹلپرمٹپروگرامٹیکنالوجیڈالرسرمایہ کاریصیہونیعالمیکارخانہکالونیکمپنیوزیر خزانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.