• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرئیلی فوج کا پرندوں کے شکارمیں مصروف بچوں پر حملہ

جمعہ 08-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرئیلی فوج کا پرندوں کے شکارمیں مصروف بچوں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابص صیہونی فوج نے غزہ میں حفاظتی باڑ کے ساتھ  پرندوں کے شکارمیں مصروف بچوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کیئے، زہریلی گیس کے باعث سانس رکنے سے دو بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے محصور شہر غزہ کے مشرق میں حفاظتی باڑ  کے ساتھ سرحدی علاقے البریج پنا ہ گزین کیمپ میں پرندوں کا شکار کرنے والے بچوں پر اشک آور گیس کے گولے پھینکے  جس کے نتیجے  میں  ایک 12 سالہ حبیب  اور 14 سالہ عباس  کی حالت غیر ہوگئی جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال متقل کیا گیا

قابض اسرائیلی فوج  فلسطینی کسانوں، چرواہوں، پرندوں کے شکاریوں اور شہریوں کو غزہ میں سرحدی علاقوں میں موجودگی کے دوران  روزانہ کی بنیاد پرنشانہ بنا تی ہے۔

Tags: البریج پنا ہ گزین کیمپبچوں پر حملہصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.