• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی جاری: شہید صالح العاروری کی بہنوں سمیت سیکڑوں فلسطینی گرفتار

اسرائیل نے الزام لگایا گیا ہے کہ دونوں خواتین کو اسرائیل کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے بعد‘ حراست میں لیا گیا

اتوار 14-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی جاری: شہید صالح العاروری کی بہنوں سمیت سیکڑوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی قابض فوج نے حماس تحریک کے ایک رہنما شہید صالح العروری کی دو بہنوں کو رملہ کے شمال میں البریح شہر اور ارورہ قصبے میں ان کے گھروں پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتار کر لیا۔

غزہ پر اسرائیلی کے  100 مکمل ہوگئے اس دوران غاصب صیہونی فورسز نے غزہ  سمیت مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں اور قصبوں کے خلاف دراندازیوں، چھاپوں اور گرفتاری کی مہم کے ذریعے اپنی جارحیت کو بڑھانا جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ گھنٹوں میں قابض فوج نے جنین پر دوبارہ حملہ کیا جس میں سیکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاگیا۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے آج صبح مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور قصبوں پر چھاپہ مار کارروائی کاسلسلہ جاری رکھا اس دوران رواں ماہ لبنان میں شہید کئے گئے حماس کے سرکردہ رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں  52 سالہ دلال العاروری اور 47 سالہ فاطمہ العاروری کو رام اللہ  کے شمال میں البریح شہر اور ارورہ قصبے میں ان کے گھروں پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتار کر لیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام لگایا گیا ہے کہ دونوں خواتین کو مقبوضہ مغربی کنارے سے ’ریاست اسرائیل کے خلاف دہشت گردی پر اکسانے کے بعد‘ حراست میں لیا۔

Tags: اسرائیلیدلال العاروریصالح العاروریصیہونیفاطمہ العاروریفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.