• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یو اے ای کا امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے اتحادکا حصہ بننا شرم ناک ہے، شجاع الدین شیخ

مسلم ممالک ایک دوسرے کے خلاف ان ہی دشمنان اسلام کے در کے غلام بن چکے ہیں، اس لئے رسوائی ان کا مقدد بن رہی ہے

جمعہ 17-06-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
یو اے ای کا امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے اتحادکا حصہ بننا شرم ناک ہے، شجاع الدین شیخ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )متحدہ عرب امارات کا امریکہ ، اسرائیل اور بھارت کے اتحادکا حصہ بننا انتہائی شرم ناک ہے، ‘آئی ٹویوٹو’  نامی اس اتحاد میں اسلام دشمنی کی بنیاد پر امریکہ اسرائیل اور بھارت فطری اتحادی ہیں۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نےکہا کہ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران امریکہ نے  نہ صرف کئی مسلم ممالک پر بلاواسطہ  ناجائز جنگیں مسلط کرکے انھیں تباہ و برباد کیا بلکہ سیاسی معاشی اور معاشرتی سطح پر بلواسطہ تخریبی کارروائیوں سے تمام مسلم مالک کے تختہ مشق بنائے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر

انھوں نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت   تقریباًپون صدی سے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے میں مصروف ہیں   اور آج بی جے پی کی حکومت بھارت میں مسلمانوں کی باقاعدہ نسل کشی پر اتر آئی ہے ۔

انھوں نے کہ امت مسلمہ کی  اس سے بڑی بد قسمتی کیا ہوسکتی ہے کہ وہ اپنے دشمن کو جاننے اور پہچاننے کے باوجود اس کے خلاف متحد ہونے کے بجائے تفرقے میں پڑی ہوئی ہے ۔ یہاں تک کہ کئی مسلم ممالک ایک دوسرے کے خلاف ان ہی دشمنان اسلام کے در کے غلام بن چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ جب تک تمام مسلمان ممالک غیرون کی غلامی چھوڑ کر اللہ پر بھروسہ نہیں کرتے اور امن واحدہ کی صورت اختیار نہیں کرتے دنیا بھر میں ذلیل  اور رسوا  ہوتے رہیں گے ۔

Tags: اسرائیلشجاع الدینشیخمقبوضہ فلسطینمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.