• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی اسرائیلیوں کےلئے محفوظ ملک نہیں، اسرائیل

اسرائیلی شہریوں کوترکی میں ایران کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ہے۔

منگل 21-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ترکی اسرائیلیوں کےلئے محفوظ ملک نہیں، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی جانب سے ترکی میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے ترکی میں موجود اسرائیلیوں کو نشانہ بنایاجاسکتا ہے۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیرخارجہ يائر ليپد کے دفتر سے ترکی  میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لئے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کوترکی میں ایران کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ہے۔
یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی وزیرخارجہ آئندہ ماہ مراکش کا دورہ کریں گے

گذشتہ ہفتے اسرائیل نے 22مئی کوایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے کرنل صیّاد خدائی کے قتل کے بعد ایران کے ممکنہ ’’انتقامی حملوں‘‘کے خطرے سے خبردار کیا تھا اور اپنے شہریوں کو متنبہ کیا تھا کہ وہ ترکی کے غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

ترکی میں  موجود اسرائیلیوں کو درپیش ممکنا  خطرے کے پیش نظر وزیرخارجہ يائر ليپد  اسی موضوع پرترک حکام سے بات چیت کے لیے آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترک ہم منصب مولود شاوش اوغلو سے ملاقات کریں گے۔ترک وزیرخارجہ نے اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی کوششوں کے تحت گذشتہ ماہ اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے کان ریڈیو نے گذشتہ ہفتےخبردی تھی کہ سکیورٹی حکام نے مئی ترکی میں اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کے مبیّنہ حملے کو ناکام بنا دیا تھا۔ انقرہ نے اسرائیلی انتباہ کا جواب دیتے ہوئے اس بات پر زوردیا تھا کہ ترکی ایک محفوظ ملک ہے اوراس کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاون کا طریق کار موجود ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیترکترکیصہیونی وزیر خارجہيائر ليپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.