• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چوری پر سینہ زوری: فواد شکر اور ھنیہ کی شہادت کا بدلہ لیا تو ردعمل شدید ہوگا: نیتن یاہو

31 جولائی کو تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ایرانی حملے کی توقع کی جارہی ہے۔

پیر 05-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی سلامتی کونسل کی قرار داد کی خلاف ورزی ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ دونوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جواب میں اور اس سے پہلے حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کی لبنان کی جنوبی علاقے میں ہلاکت کے جواب میں حملہ کیا گیا تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیا جائے گا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے جنگی جرائم پر ہٹ دھمری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کی "دو ضربوں سے” جواب دے گا۔

نیتن یاہو نے اپنی تقریر کے دوران کہا ہے ہم اپنے دشمنوں کو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیں گے۔ اسرائیل کی سرخ لکیریں واضح اور معلوم ہیں اور ہم ان کی خلاف ورزی کی ہر کوشش کا جواب دیں گے۔

واضح رہے 31 جولائی کو تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ایرانی حملے کی توقع کی جارہی ہے۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہحزب اللہصیہونیفواد شکرنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.