• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شر پسند عناصر کی جانب سے ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر حملہ

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شر پسند عناصر کی جانب سے ایک بار پھر مسجد اقصٰی پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج مقدس مقامات میں داخل ہونے والے آبادکاروں کو ہمیشہ سہولت فراہم کرتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے جبکہ فلسطینی نمازیوں کومسجد میں داخل ہونے سے روکا جاتا ہےاور ان پر حملے کیے جاتے ہیں اسرائیلی فوج بلا جوازانہیں حراست میں لیتی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں نے صبح سویرے مسجد الاقصی میں داخل ہوکر مسجد کے صحنوں میں توڑ پھوڑ کی۔

صہیونی شر پسند عناصر کو قابض فوج کی مکمل سر پرتی حاصل تھی جس کے نتیجے میں صہیونی آباد کاروں نے دمشق کے دروازے سے داخل ہوکرجسے فلسطینی باب العامود گیٹ بھی کہتے ہیں فلسطینی نمازیوں کواشتعال انگیز نعروں سے مذہب کے نام پر فسادات کے لیے اکسایا اورتصادم کا ماحول پیدا کیا۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے بار بار اعتراضات اور انتباہات کے باوجود اسرائیلی قابض حکام 2003 سےصہیونی شر پسندوں کو فورسز کے تحفظ کے تحت مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں کیونکہ یہ دورے مسجد کے نمازیوں کو مشتعل کرتے ہیں۔

اسرائیلی فوج مقدس مقامات  میں داخل ہونے والے آبادکاروں کو ہمیشہ سہولت فراہم کرتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے جبکہ فلسطینی نمازیوں کومسجد میں داخل ہونے سے روکا جاتا ہےاور ان پر حملے کیے جاتے ہیں اسرائیلی فوج بلا جوازانہیں حراست میں لیتی ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجشر پسند عناصرفلسطینی محکمہ اوقافمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.