• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شام میں صہیونی فضائی حملہ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

ہفتہ 16-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شام میں صہیونی فضائی حملہ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شام میں خانہ جنگی کے آغاز سے اسرائیل شام کے اندر گاہے بگاہے حملے کرتا رہتا ہے جس میں شامی فوج، ایرانی اورلبنانی حزب اللہ کے ارکان کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق گذشتہ شب قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی فوج نے شامی صوبے تدمرپر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں علاقے میں ایک کمیونیکیشن ٹاوراور دیگر املاک کو تباہ کر دیا گیا۔

قابض دوج کے اس حملے میں ایک شامی فوجی سمیت شام میں موجود تین ایران نواز جنگجو ہلاک ہوگئے، ایرانی املاک کوبھی نشانہ بنایا گیا جن میں مواصلاتی ٹاور بھی شامل ہے۔

مزید معلوما ت کےمطابق صہیونی فوج کے حملے میںدرجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں جن میں 7زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

اس سے قبل پچھلے ہفتے کے دوران بھی اسی فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں دو ایران نواز غیر ملکی جنگجو ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے آغاز سے اسرائیل شام کے اندر گاہے بگاہے حملے کرتا رہتا ہے جس میں شامی فوج، ایرانی اورلبنانی حزب اللہ کے ارکان کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلایرانشامشامی فوجیصہیونی فضائی حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.