• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شاہ عبداللہ دوئم کی فلسطینی صدر سے خصوصی ملاقات

منگل 26-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شاہ عبداللہ دوئم کی فلسطینی صدر سے خصوصی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاہ اردن نے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کیلئے تیارہیں اورچاہتے ہیں کہ وہ بھی علاقائی منصوبوں میں شامل ہوں جس سے ایک ایسا ماحول قائم ہو جس میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات بحال ہو سکیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی صدر محمود عباس شاہ عبد اللہ دوئم سےخصوصی  ملاقات کے لیے  اردن کے دارالحکومت عمان پہنچے جہاں صدر محمود عباس نے شاہ اردن سے مسئلہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے فوری اور نتیجہ خیزحل کی ضرورت پر زور دیا۔

صدرعباس  نے علاقائی منصوبوں میں اپنے شہریوں کی شمولیت پربھی بات چیت کی جس پر اردن کے شاہ نے کہا کہ فلسطینی باشندوں کو باعزت زندگی گزارنے کاپورا حق ہے‘تاہم  معاشی ترقی اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک مسئلہ فلسطین کا سیاسی حل نہ نکالا جائے مسئلہ فلسطین کا حل نکالناانتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کیلئے تیار ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ بھی علاقائی منصوبوں میں شامل ہو امن مذاکراتں اس حوالے سے آئندہ دنوں میں ہماری توجہ ایک ایسا ماحول قائم کرنے پرہے جس میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات بحال ہو سکیں۔

Tags: اردنامن مذاکراتشاہ عبداللہ دوئمفلسطینی صدرمحمود عباس شمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.