• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی حصارمیں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی

گذشتہ روز صہیونی فوج اور صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کرتے ہوئے مسجد میں بجلی کی سپلائی منقطع کردی تھی

پیر 24-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی حصارمیں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے تلمودی  تعلیمات کے مطابق اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے اشتعال انگیز گروہوں کو  مسجد اقصیٰ میں دھاوے کی اجازت دی ، فول پروف سیکیورٹی        میں آبادکاروں نے  مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کیا  اور تلمودی  تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اشتعال انگیز دورے کئے۔

اس سے قبل گذشتہ روز صہیونی فوج اور صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کرتے ہوئے مسجد میں بجلی کی سپلائی منقطع کردی تھی، مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیعید الفطرفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.