• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست نے اسلامی تحریک کے رہنما سلیمان اغباریہ پر سفری پابندی لگادی

یہ پابندی غیر متوقع یا حیران کن نہیں ہے کیونکہ فلسطینیوں کے خلاف نا انصافی پر مبنی اسرائیلی اقدامات نئی بات نہیں ہیں

جمعہ 24-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست نے اسلامی تحریک کے رہنما سلیمان اغباریہ پر سفری پابندی لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست نے دعویٰ کیا ہے سلیمان اغباریہ غیر ملکی دوروں کےد وران ان شخصیات سے ملاقاتیں کرتے ہیں جو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔

تفصیلات کے  مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کی وزارت داخلہ نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے تحت مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی جبر کے خلاف پرسرپیکار تنظیم اسلامی تحریک کے سنیئر رہنما سلیمان اغباریہ پانچ ماہ کےلئے قابل توسیع غیر ملکی سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی بزرگ رہنما پرصہیونیوں نے سفری پابندی عائد کر دی

صہیونی ریاستی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ سلیمان اغباریہ غیر ملکی دوروں کے دوران ان شخصیات سے ملاقاتیں کرتےہیں جو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ تصور کئے جاتےہیں اس لئے ان پر سفری پابندی عائد کی گئی ہے۔

دوسری جانب سلیمان اغباریہ نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ  صہیونی ریاست کی جانب سے ” یہ پابندی غیر متوقع یا حیران کن نہیں ہے کیونکہ فلسطینیوں کے خلاف نا انصافی پر مبنی اسرائیلی اقدامات نئی بات نہیں ہیں۔

” انہوں نے مزید کہا ” اسرائیلی اقدام احمقانہ اور سیاسی انتقام پر مبنی ہے ۔اس کا اسرائیلی سکیورٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ فلسطینیوں کو دبانے ، انہیں حقوق سے محروم رکھنے کا  ایک تسلسل ہے اور بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔” ایسے سارے اقدامات  اسرائیل کے لیے لاحاصل رہیں گے اور ہمیں عرب دنیا کے ساتھ رابطے سے روک نہیں سکیں گے۔

Tags: الحاج سلیمان القادرکی وفات اسلامی تحریکوں کے لیے دھچکا ہے:حماستحریکحماسسفری پابندیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.