• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کی اپنے شہریوں کی پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کا انکشاف

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کی اپنے شہریوں کی پیگاسس کے ذریعے جاسوسی کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی اٹارنی جنرل کے واقعے  کے انکشاف پر پولیس کمانڈر کواحکامات جاری کیے ہیں کہ  2020 سے 2021 کے دوران وائرٹیپنگ اور سائبر جاسوسی کا تمام ریکارڈفوری طور پر  جمع کرایا جائےجس کے بعد حقائق کی روشنی میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض پولیس کے حوالے سے ایک اسرائیلی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے متنازعہ ’پیگاسس اسپائی ویئر‘ کے ذریعے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی جس کے نتیجے میں صہیونی حکام نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی اٹارنی جنرل کی جانب سے  وہاں کے پولیس کمانڈر کوبی شبتائی کو لکھے گئے ایک خط میں حکم دیا ہے کہ 2020 سے 2021 کے دوران وائرٹیپنگ اور سائبر جاسوسی کا تمام ریکارڈفوری طور پر  جمع کرایا جائےجس کے بعد حقائق کی روشنی میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

واضح رہے کہ پیگاسس  وہی اسرائیلی این ایس او نامی کمپنی کا سافٹ ویئر  ہے جس پر کچھ عرصہ قبل متعدد بین الاقوامی مشہور شخصیات  کے موبائل فونز کا قیمتی ڈیٹا چوری کر نے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور اس سافٹ ویئر کے ذریعےخفیہ طور پر کسی موبائل فون پر انسٹال کرکے اس کی فون کالز سمیت تمام سرگرمیاں ریکارڈ کرکے دوسرے  سرور پر بھیج دیتا ہے۔

Tags: این ایس او'پیگاسسجاسوسیصہیونی پولیسصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.