• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں بدترین صورت حال پر فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندانوں میں بدترین صورت حال پر فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست کی جیلوں میں بڑھتے مظالم کے خلاف ہزاروں فلسطینی قیدیوں نے اجتماعی طور پراحتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے صہیونی جیل گلبوع توڑنے کے واقع کےبعدسےصہیونی جیل میں فلسطینیوں پر بڑھنے والے مظالم کے خلاف فلسطینی اسیروں نے بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہےجس میں 4000 سے زائد  قیدیوں میں سےتقریباً  1400 فلسطینی قیدیوں نے ایک ساتھ اس احتجاجی بھوک ہڑتال کاآغاز کر دیا ہےجبکہ اگلے ہفتے دوسرے قیدی بھی اس میں  شامل ہونے والے ہیں۔

زید اطلاعات کے مطابق 6 ستمبر کو اسرائیل کی ہائی سکیورٹی جیل سے قیدیوں کے فرار کے واقعے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی اوراسیران کے سیکڑوں ساتھیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کردیا گیا جبکہ تلاشی کے دوران ذاتی اشیاء کو بھی ضبط کرلیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں نے اجتماعی طور پرجیلوں میں صہیونی مظالم کے خلاف  بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالصہیونی جیل گلبوعصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.