• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

131 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد رہائیپانے والےفلسطینی کو دوبارہ تفتیش کا نوٹس جاری

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
131 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد رہائیپانے والےفلسطینی کو دوبارہ تفتیش کا نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی کاید  نے مسلسل 131 روز تک اپنی بے گناہی کے باوجوداسرائیلی  جیل میں قید کیے جانے اور تشدد کے خلاف احتجاج کیا تھااورصرف آزادی کی صورت میں بھوک ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے حال ہی میں اسرائیلی جیل میں 131 دنوںتک اپنی غیر قانونی حراسات کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کرکے رہا ہونے والے فلسطینی سابق اسیر کایدالفصفوص کوصہیونی عدالت کی جانب سے ایک نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کاید الفصفوص کو ان کے بھائی سمیت صہیونی تفتیشی مرکز میں دوبارہ بلایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی قیدی کاید  نے مسلسل 131 روز تک اپنی بے گناہی کے باوجوداسرائیلی  جیل میں قید کیے جانے اور تشدد کے خلاف احتجاج کیا تھااورصرف آزادی کی صورت میں بھوک ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینیکایدالفصفوصمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.