• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمت کبھی کمزور نہیں ہو گی، تحریک جہاد اسلامی

پیر 13-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمت کبھی کمزور نہیں ہو گی، تحریک جہاد اسلامی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد نے کہا کہ ہم اپنے صالح شہداء اور ان کے معزز خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان سے عہد کرتے ہیں کہ فتح تک ان کے پاک خون کا احترام کریں گے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کی جانب سے  جاری بیان میں فلسطینی علاقہ جنین میں مزاحمت کی نئی شاخ جنین بریگیڈ اور صہیونی فوج کے درمیان تصادم میں کمانڈر جمیل محمود العموری کی شہادت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارےاور جنین میں اسرائیلی دشمن کے ساتھ مزاحمت اور جھڑپوں کی ایک نئی شروعات ہوگی اور دشمن  کی ٹارگٹ کلنگ  سے فلسطینی مزاحمت  میں کوئی کمزوری  نہیں آئے گی۔

جہاداسلامی نے زوردیا کہ العموری کی شہادت سے تصادم کا سلسلہ نہیں رکے گابلکہ انہوں نے اپنے خون سے دشمن کویہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم آزادی کے لیے جانوں کے نذرانے دیتی رہے گی اوران شہادتوں پر فلسطینی قوم کوافسوس نہیں بلکہ شہداء کاخون تحریک آزادی کو ایک نئی طاقت دیتا ہے۔

اسلامی جہاد نے کہا کہ ہم اپنے صالح شہداء اور ان کے معزز خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان سے عہد کرتے ہیں کہ فتح تک ان کے پاک خون کا احترام کریں گے،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بہادر قیدیوں کو ثابت قدمی اورآزادی تک جدو دجہد جاری رکھنے کا پیغام دیتے ہیں۔

Tags: تحریک جہاد اسلامیجنینجنین بریگیڈفلسطینی مزاحمتکمانڈر جمیل محمود العموریمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.