• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صابرہ و شتیلا کیمپوں کے شہدا کا خون کبھی فراموش نہیں کرسکتے، حماس

جمعہ 17-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صابرہ و شتیلا کیمپوں کے شہدا کا خون کبھی فراموش نہیں کرسکتے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  تحریک حماس  نے کہا ہے  کہ اپنی قوم کے شہدا کا خون کبھی فراموش نہیں کریں گے اورجنگی مجرموں کا تعاقب جاری رکھیں گے چاہے طویل زمانےہی کیوں نہ گذرجائیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے لبنان کے صابرو شاتیلا پناہ گزین کیمپوں میں نہتے فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کی 39ویں برسی کے موقعے پرجاری ایک بیان میں کہا ہے کہ صابرو شاتیلا میں فلسطینیوں کے قتل عام کا سنیگین جرم صہیونی مجرموں کی گردنوں میں ہمیشہ لعنت کا ایک طوق بن کر رہے گا۔ اس جرم میں ملوث تمام صہیونی جنگی مجرم تھے جس کا انہیں حساب دینا ہوگا اور یہ جرم ان کے ماتھوں پر بدنامی کا داغ ثابت ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وقت گذرنے کے ساتھ قابض دشمن کے جرائم رک  نہیں سکتے جبکہ صہیونی حکمرانوں سے مذاکرات کے نتیجے میں مسئلہ فلسطین کے حل کی امید  وقت اور وسائل کا ضیاع ہے۔

تحریک حماس کی جانب سے  مزید کہا  گیا کہ اپنی قوم کے شہدا کا خون کبھی فراموش نہیں کریں گے اورجنگی مجرموں کا تعاقب جاری رکھیں گے چاہے طویل زمانےہی کیوں نہ گذرجائیں۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصابرہ و شتیلاصپہیونیئزمصہیونی حکمرانفلسطینیوں کا قتل عاملبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.