• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس کایہودی ایجنسی کو فور طورپر کام بندکرنے کا حکم

گزشتہ دو دہائیوں میں سابق سوویت یونین سے دس لاکھ سے زیادہ لوگ اسرائیل منتقل ہو چکے ہیں۔

بدھ 06-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
روس کایہودی ایجنسی کو فور طورپر کام بندکرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ماسکو میں یہودیوں کی اسرائیل ہجرت کے انتظام  کی ذمہ دار  ایجنسی کو فوری طور پر سرگرمیاں روکنے کا حکم دیا ہے، دوسری جانب انجنسی کا کہنا ہے کہ وہ  ماسکو میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

صیہونی ریاست اسرائیل کی ایک عبرانی زبان کی ویب سائٹ "واللا” نے اپنی رپور ٹ میں انکشاف کیا ہے کہ روسی انتظامیہ نے  ماسکو میں  یہودیوں کو اسرائیل منتقل کرنے کی ایک معروف تنظیم فوری طورپر اپنی سرگرمیاں ختم کرنے کا حکم دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی حکام کا یوکرینی یہودیوں کی شہریت کیلیے آسان شرائط کا فیصلہ

دوسری جانب یہودی ایجنسی نے اس روس کی جانب سے کسی بھی ایسے حکم نامے کی تصدیق نہیں کی۔ اس سلسلے میں روسی حکومت کے ساتھ رابطے اور بات چیت کے چینل کے وجود کی طرف اشارہ کیا۔

واضح رہے کہ کریملن کا یہودی ایجنسی کی سرگرمیوں کو بند کرنے کا فیصلہ، جو روس اور سوویت یونین میں کمیونسٹ دور کے اواخر سے کام کر رہی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ڈرامائی طور پر بگاڑ پیدا کرے گا اور روس چھوڑنے کے لیے یہودیوں کی کوششوں کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں سابق سوویت یونین سے دس لاکھ سے زیادہ لوگ اسرائیل منتقل ہو چکے ہیں۔

Tags: ‘واللا’روسصیہونی ریاستماسکویہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.