• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم القدس: فلسطین فاؤنڈیشن کی کراچی میں تصویری نمائش

تصویری نمائش میں شہدائے فلسطین، یمن، لبنان و عراق و ایران سمیت پاکستان کے شہداء کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی ۔

ہفتہ 29-03-2025
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جمعۃ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد ایم اے جناح روڈ پر کیا گیا۔

تصویری نمائش میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم کو آشکار کیا گیا تھا جبکہ ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی مزاحمت کی داستان کو تصویروں کو ذریعہ بیان کیا گیا تھا۔

تصویری نمائش میں شہدائے فلسطین، یمن، لبنان و عراق و ایران سمیت پاکستان کے شہداء کی تصاویر بھی آویزاں کی گئی تھیں۔

تصویری نمائش پر ہزاروں شہریوں نے شرکت کی اور فلسطین فائونڈیشن پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر شرکائے تصویری نمائش کے لئے بڑی ویڈیو اسکرین پر تاریخی اور معلوماتی ڈاکیومنٹریز بھی نشر کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیایم اے جناح روڈپاکستانصیہونیغزہفلسطینینسل کشییوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.