• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ نے اسرائیل کو دراندازی پر خبر دار کردیا

غزہ حملہ، انشاء اللہ ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد میں اضافے  کاباعث بنے گا

جمعہ 20-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کو دراندازی پر خبر دار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترجمان القسام بریگیڈ نے کہاکہ دشمن کے زمینی خطرے کو دیکھتے ہوئے، ہم کہتے ہیں کہ غزہ کی پٹی کے کسی بھی علاقے پر کوئی بھی زمینی حملہ، انشاء اللہ ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد میں اضافے  کاباعث بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار تحریک مزاحمت حماس کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نےقابض اسرائیل کےلیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں صہیونی فوج کی غزہ  میں دراندازی  کے کسی بھی فیصلے کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ میں قدم رکھنے کی غلطی کی  توانجام موت ہوگا۔

القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے ویڈیو پیغام میں اپنی ویب سائٹ پر مجاہدین اور ان کی فوجی تیاریوں کے مناظر کے ساتھ پوسٹ  جاری کی اور ایک مختصر تقریر میں کہا ہے کہ غزہ پر کوئی بھی زمینی حملہ ہمارے لیے مزید اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے اور دشمن قوتوں کو پکڑنے کا ایک موقع ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ دشمن کے زمینی خطرے کو دیکھتے ہوئے، ہم کہتے ہیں کہ غزہ کی پٹی کے کسی بھی علاقے پر کوئی بھی زمینی حملہ، انشاء اللہ ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد میں اضافے باعث بنے گا، دشمن کو پکڑنے اور سخت سبق سیکھانے میں مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈحماسغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.