• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا فلسطینی اسکول پر حملہ، طالب علموں میں خوف و ہراس

جمعہ 20-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
قابض فوج کا فلسطینی اسکول پر حملہ، طالب علموں میں خوف و ہراس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے اسکول میں داخل ہوکر عملے کے ارکان  کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بچوں کو خوف زدہ کرنے کےلیے اندھا دھند فائرنگ کی اوراسکول کی املاک کو روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعےنقصان پہنچایاجس کے باعث خوف زدہ بچے اپنے ڈیسکوں کے نیچےچھپ گئے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرنابلس میں قابض صہیونی فوج نے ایک دیہی علاقے دوما کے اکرم ہالم گرلز اسکول پر اس وقت حملہ کردیا جب بچے اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں مشغول تھے۔

قابض فوج نے اسکول میں داخل ہوکر کے اسکول انتظامیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بچوں کو خوف زدہ کر نے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کردی اوراسکول کی املاک کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایاجس کے باعث خوف زدہ بچے اپنے ڈیسکوں کے نیچےچھپ گئے۔

واقعے کے حوالے سے اسکول کے سربراہ سلیمان دوابشے نےبتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے ان کے سکول میں گھس کربراہ راست اور بلااشتعال فائرنگ کی اوراساتذہ کو مارا پیٹا جس کے باعث زیر تعلیم بچوں شدید خوف و ہراس پھیل گیاتاہم  املاک کی تباہی کے علاوہ کسی قسم کا  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Tags: دوماقصبہصہیونیئزمفلسطینی اسکولقابض فوجمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.