• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پراپرٹی قانون پر اسرائیل اور پولینڈ کے درمیان کشیدگی گہری ہوگئی

پیر 16-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
پراپرٹی قانون پر اسرائیل اور پولینڈ کے درمیان کشیدگی گہری ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پولینڈ میں منظور ہونےوالے بل پر اسرائیل کو شدید تحفظات ہیں ، صیہونی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ اسرائیل پولینڈ کے قانون پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔

پولینڈ کی پارلیمنٹ میں منظور ہونےوالےپراپرٹی کے بل جس میں نام نہاد "ہولوکاسٹ” کے دور میں نازیوں کے ہاتھوں قبضے  میں لی گئی یہودیوں کی جائیدادوں کو ان کی اولادوں تک دوبارہ حاصل کرنے یا معاوضہ لینے سے روکنے والے قانون پر اسرائیل نے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولینڈ میں اپنے سفیر کو واپس بلالیا ۔

صیہونی وزیرخارجہ یائر لبید سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پولینڈ کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولینڈ ایک جمہوریت مخالف ملک بن گیا ہے اس لئے اپنے سفیر کو مشورے کیلئے فوری طورپر طلب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنے ٹویٹر پیج پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل پولینڈ کے قانون کو اپنانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے جو یہودیوں کو ہولوکاسٹ کے دوران لوٹی گئی جائیداد کا معاوضہ حاصل کرنے سے روکتا ہے۔پولینڈ کے صدر کے دستخط کا مرحلہ قانون کی حتمی توثیق کے لیے درکار آخری مرحلے میں آتا ہے۔بل پر اپنے دستخط پر تبصرہ کرتے ہوئے پولش صدر نے کہا کہ نئے قانون پر دستخط کے ساتھ  قانونی انتشار کا ایک دور ختم ہو جائے گا اور پولینڈ کی ریاست اپنے شہریوں کو ناانصافی سے بچائے گی ۔ انہوں نے اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اپنے ہاں منظور ہونے والے بل کا دفاع کیا۔

Tags: اسرائیلیپولینڈصیہونی ریاستیایرلبید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.