• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کو صہیونی ریاست اسرائیل سے ڈاک موصول ہونے کا انکشاف

بدھ 06-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
پاکستان کو صہیونی ریاست اسرائیل سے ڈاک موصول ہونے کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محکمہ ڈاک کو موصول ہونے والے بیگ پر واضح طور پر اسرائیل پوسٹ لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے،یہ مبینہ ڈاک بیگ ہیڈ آفس سے ہوتا ہوا کراچی کے مختلف آفسز میں پہنچا ہے۔

روزنامہ قدس نیوز کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 6 اپریل2022ء کو کراچی میل آفس سے ملا ہے جس کا مبینہ طور پر اسرائیل سے بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم حکومتی سطح پرکوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان قابض صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا ہے اور نہ اسرائیل سے  کسی قسم کی تجارت کرتا ہے۔اس کے باوجود گذشتہ عرصہ میں ان چند عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے جانے کے بعد پاکستان پر بھی دباؤ رہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے یا کم از کم غاصب ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کئے جائیں۔

مزید معلومات کے مطابق محکمہ ڈاک کو موصول ہونے والے بیگ پر واضح طور پر اسرائیل پوسٹ لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہےاور یہ مبینہ ڈاک بیگ ہیڈ آفس سے ہوتا ہوا کراچی کے مختلف آفسز میں پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل سے کسی بھی طرح کا رابطہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔ محکمہ ڈاک کو موصول ہونے والے اسرائیلی میل بیگ کو مرکزی آفس میں روکنے کی بجائے آگے منتقل کر دیا گیا جو قابل تشویش بات ہے۔

Tags: پاکستانڈاکصہیونی ریاست اسرائیلعرب ممالککراچی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.