• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، مشاہد حسین سید

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی  وہی ہے جو بانی پاکستان کی پالیسی تھی

ہفتہ 06-08-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، مشاہد حسین سید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان گزشتہ روز محصور غزہ کے لوگوں کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف سنگین جرم کی بھرپور مذمت کرتا ہے جس میں ایک پانچ سالہ بچی سمیت دس افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔

پاکستان سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے اپنے ویڈیو پیغام میں   مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پراسرائیلی  دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غاصب ریاست اسرائیل کےحوالے سے پاکستان ہمیشہ سے ایک مضبوط غیر متذلزل اور دوٹوک موقف رکھتا ہے ،بانی پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ سے فلسطین کے حوالے سے واضح اور دوٹوک موقف اپنا یا انھوں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ناجائز قبضے کی مذمت کی اور فلسطینیوں کی ہر موقع پر حمایت کی  ، بانی پاکستان نے  اس وقت فلسطین پر ناجائز اسرائیلی قبضے کے خلاف امریکی  صدر اور برطانیہ کے وزیراعظم کو خطوط بھی لکھے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے، خواتین بچوں سمیت دس سے زائد شہید ، متعدد زخمی

چیئرمین ڈیفنس کمیٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان ابتدائی وقت سے ہی اس بات سے قطع نظر کہ  فلسطین میں کس کی حکومت  بنتی ہے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی  وہی ہے جو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کی پالیسی تھی  مسئلہ فلسطین پر پاکستان میں  مکمل قومی اتفاق رائے ہے ۔

Tags: اسرائیلی جارحیتپاکستانچیئرمین ڈیفنس کمیٹیغزہمشاہد حسین سید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.