• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

او آئی سی کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت

او آئی سی کی جانب سے  فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنےکے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی گئی

بدھ 10-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
او آئی سی کی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر خاموش رہنے کے بعد نابلس میں اسرائیلی دہشتگردی پر او آئی سی نے آخر کار لب کشائی کرہی دی۔

اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے جاری کردہ بیان میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی املاک اور مکانات کو تباہ کرنے کے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی ہے۔مغربی کنارے کے شہر نابلس میں غاصب اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ابراہیم النابلسی، اسلام صبوح، حسین جمال طه اور ایک اور فلسطینی نوجوان شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔او آئی سی کی جانب سے  فلسطینیوں کی املاک اور گھروں کو تباہ کرنےکے اسرائیلی اقدام کی بھی مذمت کی گئی۔

Tags: اسرائیلیاوآئی سیحملےفلسطینمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.