• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: 600 گھروں پر مشتمل نئی صیہونی بستی کی تعمیر کا فیصلہ

"جنوبی ایرئیل" بستی میں 58 یونٹس کی تعمیر کے لیے ایک ٹینڈر دوبارہ کھولا ہے جو کہ اس علاقے میں ایک نئی بستی کے قیام کی طرف پہلا قدم ہے۔

اتوار 21-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
بیت المقدس کو یہودیانے کیلئے صہیونی ریاست کا “ایئریئربرج”  کا سازشی منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب  نے "جنوبی ایرئیل” غیر قانونی صیہونی بستی  میں 58 یونٹس کی تعمیر کے لیے ایک ٹینڈر دوبارہ کھولا ہے جو کہ اس علاقے میں ایک نئی بستی کے قیام کی طرف پہلا قدم ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں  600 سے زائد نئے سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کی منظوری کافیصلہ کیا ہے جن میں سلفیت گورنری کے قریب ایک نئی بستی بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطا بق قابض حکومت نے 615 سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کا ارادہ کیا ہے جس میں "گیوت زیف” سیٹلمنٹ میں 554 یونٹس، "گیتامار” سیٹلمنٹ میں ایک یونٹ اور "بیٹ آریہ” سیٹلمنٹ میں دو یونٹ شامل ہیں۔

قابض حکام نے "جنوبی ایرئیل” بستی میں 58 یونٹس کی تعمیر کے لیے ایک ٹینڈر دوبارہ کھولا ہے جو کہ اس علاقے میں ایک نئی بستی کے قیام کی طرف پہلا قدم ہے۔

قابل ذکر ہے کہ قابض حکام کی آباد کاری کے منصوبے برسوں سے جاری ہیں، جس میں مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سلفیت گورنری میں آبادی پچھتر ہزار کے قریب ہیں جو انیس آباد کاری کالونیوں میں آباد کیے گئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبستیسلفیتصیہونیمقبوضہیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.