• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ وادئ کشمیر میں حریت پسندوں کا حملہ، 1 بھارتی فوجی جہنم واصل، درجنوں زخمی

بدھ 06-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ وادئ کشمیر میں حریت پسندوں کا حملہ، 1 بھارتی فوجی جہنم واصل، درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کشمیرمیں روزانہ کی بنیاد پر بھارتی فوجی نہتے بے گناہ عوام کو گولیوں کا نشانہ بنارہے ہیں جس پر کشمیری اقوام عالم سے اس بربریت  کو روکنے کی اپیلیں کر رہےہیں تاہم عالمی برادری سمیت تمام امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی ہو ئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے کشمیری حریت پسندوں کی جانب سے اب تک 4 شدید حملے کیے گئے جن میں 1بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں۔

کشمیری علاقوں میں گھر گھر سرچ آپریشن کے بہانے کی بھارتی فوجیوں کی بربریت کو روکنے کیلیے  حریت پسندوں نے جنوبی ضلع شوپیاں میں ایک منظم حملہ کیا اور کئی فوجیوں کو زخمی کیا جبکہ بھارتی سیکیورٹی حکام کی جانب سے بھی دعوی کیا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں نے فوجی اہلکار کے علاوہ ایک کشمیری پنڈت کو گولی ماری ہے۔

کشمیرمیں روزانہ کی بنیاد پر بھارتی فوجی نہتے بے گناہ عوام کو گولیوں کا نشانہ بنارہے ہیں جس پر کشمیری  اقوام عالم سے اس بربریت  کو روکنے کی اپیلیں کر رہی ہے تاہم عاملی برادری سمیت تمام امت مسلمہ خاموش تماشائی بنی ہو ئی ہے ۔

Tags: بھارتی فوجیحریت پسندضلع شوپیاںکشمیری پنڈتمقبوضہ جموں و کشمیرمقبوضہ وادئ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.