• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

بدھ 06-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بھارتی فوجیوں نے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے کیلیے اس درندگی کا مظاہرہ کیا تاہم شہید کے خاندان اور علاقہ مکینوں نے سڑکوں کا گھیراؤکر کے قابض فوج اور بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری  بھارتی جارحیت کے نتیجے میں قابض  فوج نے اپنی انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

بھارتی فوجی اہلکاروں نے علاقے کا گھیراؤ کر کےگھر گھر تلاشی کی نام نہاد مہم کے دوران درجنوں کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ شہید ہو نے والے  نوجوان اس کے خاندان کے سامنے بدترین تشدد کیااور براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوان  کی شہادت ہوئی۔

بھارتی فوجیوں نے  علاقے میں خوف وہراس پھیلانے کیلیے اس درندگی کا مظاہرہ کیا تاہم شہید کے خاندان اور علاقہ مکینوں نے سڑکوں کا گھیراؤکر کے قابض فوج اور بھارتی حکومت کے خلاف احتجاجی نعرے لگائے۔

اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف کشمیری عوام کا احتجاج جاری ہے اور مظاہرین  عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ بھارت کی اس جاری دہشت گردی کے خلاف اقدامات کرے۔

Tags: بھارتی فوجیضلع راجوریکشمیری عواممقبوضہ جموں و کشمیرنوشہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.