• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں 2 روزمیں 4 کشمیری شہید

پیر 30-05-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے ہاتھوں 2 روزمیں 4 کشمیری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اس وقت بھی بھارتی فورسزنے پلواما اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری رکھا ہے اورگھر گھر تلاشی کے بہانے  فوج خواتین سے بدتمیزی کرکے چادر اور چار دیواری کو پامال  کر رہے ہیں۔

کشمیر میڈیا  سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی جانب سے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا گیا اور صرف دو دنوں میں مزید چار بے گناہوں کو شہید کر دیاگیا۔

قابض فوج نے نہتے شہریوں کو انتقامی  کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے گذشتہ روز مزید دو نوجوانوں کو پلواما کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کردیا اور ان کے اہل خانہ کو احتجاج سے روکنے کے لیے لاٹھیوں اور بندوقوں  سے لہو لہان کر دیا اوربھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والے متعدد کشمیریوں کوگرفتارکرلیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ  کے مطابق اس وقت بھی بھارتی فورسزنے پلواما اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری رکھا ہے اورگھر گھر تلاشی  کے بہانے  بھارتی فوجی کشمیری گھروں میں گھس کر خواتین سے بدتمیزی کرکے چادر اور چار دیواری کو پامال  کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ قابض بھارتی اہلکاروں  نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کر تے ہوئے  گذشتہ چند روز میں 14 کشمیری  بے گناہ  نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

Tags: پلواماصہیونیئزمقابض بھارتی فورسزکشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.