• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی اہلکار جہنم واصل

منگل 19-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی اہلکار جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   بھارتی پولیس کی جانب سے بھی فائرنگ میں اہلکاروں  کی ہلاکت کی تصدیق کردی  ہےالبتہ  واقعے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے آس پاس کے علاقوں کی بھی ناکہ بندی  کرنے کے بعد بڑے پیمانے  پر تلاشی کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔          

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز  کے ضلع پلواما میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کی پر تشدد کارروائی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس کے سپاہیوں کی ہلاکت  کی اطلاعات  موصول ہوئی ہیں ۔

بھارتی پولیس کی جانب سے بھی پلواما فائرنگ میں اہلکاروں  کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہےالبتہ  واقعے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے آس پاس کے علاقوں کی بھی ناکہ بندی  کرنے کے بعد بڑے پیمانے  پر تلاشی کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی قابض فوج اور دیگر  فورسز روزانہ کی بنیاد پر کشمیری  رہائشی علاقوں کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کے بہانے گھروں سے بے گناہ کشمیریوں  کو حراست میں لے کر انہیں بھارتی خفیہ  اداروں کے حوالے کر کے  بدترین سزائیں دیتے ہیں اور اکثر پولیس مقابلوں  جھوٹ پر مبنی کیسز بناکر نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل   کر دیا جاتا ہے۔

Tags: بھارتی اہلکاربھارتی خفیہ  ادارےضلع پلوامامقبوضہ جموں و کشمیرمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.