• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے اور فلسطینیوں کی گرفتاریاں

پیر 01-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے چھاپے اور فلسطینیوں کی گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے راہ گیروں اور اپنے کام پر جانے والے افراد کی فلسطینی شناخت کے بعد انہیں گرفتار کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین  کے مختلف علاقوں میں  قابض صہیونی فوج کی چھاپہ مار پر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک متعدد فلسطینی شہری  تشدد کا نشانہ بنائے جا چکے ہیں جبکہ الخلیل میں درجنوں فلسطینیوں کو گرفتاری کے بعد صہیونی زندانوں میں  منتقل کیا جا چکا ہے۔

صہیونی فوج نےعلی الصبح  الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوکر روائیتی توڑ پھوڑ کر تے ہوئے املاک کو نقصان پہناچایااور  بلا جواز وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے ابو کنافہ، سائب المختار، الاالمنقب سمیت 8 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ مٖافاتی علاقے سے 10 سے زائد فلسطینیوں کے حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.