• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فوجیوں کی بس پر حملہ، فائرنگ سے 7 زخمی

زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفا کے رامبام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فوجیوں کی بس پر حملہ، فائرنگ سے 7 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوجیوں کی بس پر فائرنگ کے حملے میں 6 صہیونی فوجیوں سمیت ایک اسرائیلی شہری زخمی ہو گیا، سرائیلی فوج کا حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر وادی اردن کے علاقے طوباس کے مقام پر مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں چھ صہیونی فوجیوں سمیت ایک اسرائیلی شہری زخمی ہوگیا ، زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفا کے رامبام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

گذشتہ ماہ میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں 28 صہیونی زخمی ہوئے، رپورٹ

اسرائیلی فوجی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ حملہ آوروں نے بس کو تین جانب سے گھیر کر حملہ کیا مزاحمت کاروں کی درجنوں گولیوں نے بس کی ونڈشیلڈ کو نشانہ بنایا جبکہ دیگر نے بس کی دائیں جانب سے  کھڑیوں پر فائرنگ کی ،  حملے کے فوراً بعد دو مشتبہ افراد کو بس کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا جس کے بارے میں خیال کیا جارہاہے کہ وہ حملے کو انجام دینے میں معاونت کررہے تھے ۔

Tags: اسرائیلیحیفاصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.