• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والافلسطینی زخمی شہید       

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والافلسطینی زخمی شہید       
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہونے والا فلسطینی نوجوان 3ہفتےسے ہسپتال میں زیر علاج تھا تاہم صہیونی فوج  کی براہ راست فائرنگ سےنوجوان کے  جسم کے متعدد حصے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد اقصیٰ کے نمازیوں پر صہیونی فوجی حملے میں زخمی ہونےوالا فلسطینی نوجوان زندگی اور موت کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

 شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہونے والا فلسطینی نوجوان ولید الشریف 3ہفتےسے ہسپتال میں زیر علاج تھا تاہم صہیونی فوج  کی براہ راست فائرنگ سےنوجوان کے  جسم کے متعدد حصے بری طرح متاثر ہوئے تھےاور  ڈاکٹرز  اپنی بھرپور کوشش سے نوجوان کی زندگی بچانے کیلیے دن رات ایک کر رہے تھےتاہم گذشتہ  ولید الشریف کی حالت مزید بگڑتی گئی اور شہید دار فانی سے کوچ کر گیا۔

Tags: رمضان المبارکصہیونی جارحیتفلسطینی زخمی شہیدمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.