• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان کا سمندری حدود کی خلاف ورزی پر صہیونی ریاست اسرائیل کو انتباء

پیر 06-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
لبنان کا سمندری حدود کی خلاف ورزی پر صہیونی ریاست اسرائیل کو انتباء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنانی صدرکے مطابق اسرائیل کو خبر دار کیا ہے کہ متنازعہ علاقے سے گیس کی ڈرلنگ کو جارحیت تصورکیا جائے گاجس کا جواب  دینے کیلیے جنوبی سمندری حدود سے متعلق ہمارے مذاکرات جاری ہیں.

ذرائع کے مطابق  لبنان کی جانب سے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ ملحقہ سرحد پر موجود متنازعہ علاقے میں اسرائیل کے  قدرتی گیس نکالنے کے لئے بھیجے گئے بحری جہازکو دراندازی قرار دیتے ہوئے  خبردار کیا ہے  کہ اسرائیل کسی بھی جارح قدم اٹھانے سے باز رہےدوسری صورت میں نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔

لبنانی صدرمیشل عون نے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ہمراہ اسرائیل کی کشتی کے متنازعہ علاقے میں داخلے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے اور اس کے علاوہ لبنانی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ صورتحال کا جائزہ لے کر صحیح معلومات اکٹھی کریں۔

میشل عون کے مطابق اسرائیل کو متنبہ  کیا ہے کہ اس  کی لبنان کی سرحد پر واقع متنازعہ علاقے سے گیس کی ڈرلنگ کو جارحیت تصور کیا جائے گاجس کا جواب  دینے کیلیے جنوبی سمندری حدود سے متعلق ہمارے مذاکرات جاری ہیں اور اس دوران اسرائیل کی جانب سے اس علاقے میں کوئی سرگرمی جارحیت ہے۔

Tags: انتباءسمندری حدودصہیونی ریاست اسرائیلقدرتی گیسلبنانلبنانی صدرمیشل عوننجیب میقاتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.