• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

جب تک ارض مقدس پر صہیونی قبضہ رہے گا، مزاحمت جاری رہے گی اس کے لئے چاہے کتنی ہی بڑی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑے۔

پیر 15-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جب تک ارض مقدس پر صہیونی قبضہ رہے گا، مزاحمت جاری رہے گی اس کے لئے چاہے کتنی ہی بڑی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑے۔

مقبوضہ فلسطین میں  غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب  نےمقبوضہ بیت المقدس میں حالیہ   مزاحمت کی غیر معمولی کارروائیوں کو فلسطینیوں کے بلند حوصلوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  مزاحمت فلسطینی عوام کا نقطہ نظر ہے اور یہ علامت ہے کہ فلسطینی اسرائیلی قبضے  کو کسی بھی حالت میں برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں ،۔ جب تک ارض مقدس پر صہیونی قبضہ رہے گا، مزاحمت جاری رہے گی اس کے لئے چاہے کتنی ہی بڑی قربانیاں کیوں نہ دینی پڑے۔

یہ بھی پڑھیے

تل ابیب ہمارے میزائلوں کا نشانہ ہوگا، جنگ شروع ہوچکی ہےپیچھے نہیں ہٹیں گے، اسلامی جہاد سربراہ کا اعلان

ترجمان داؤد شہاب نے بیان میں کہا کہ  غزہ ، مقبوضہ بیت المقدس ، مغربی کنارے  اور نابلس سمیت جہاں کہیں بھی مظلوم فلسطینیوں کا خون  بہایاجائے گا فلسطینی مزاحمت اس کا ہر سطح پراور ہر صورت جواب دی گی ۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہادداؤد شہابصہیونی ریاستغزہفلسطینی مزاحمتمزاحمتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.