• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس کے اطراف میں صیہونی فوج کے اسنائپرز تعینات

منگل 11-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس کے اطراف میں صیہونی فوج کے اسنائپرز تعینات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپوں کے بعد صورتحال پر قابو پانے کیلئے اسنائپرز تعینات کئےہیں جو فلسطینیوں کو شہید کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق قابض صیہونی افواج نے مقبوضہ بت المقدس میں کشیدگی کے بعد قبلہ اول میں  آنے والے نمازیوں پر نظر رکھنے کیلئے قبلہ اول کے اطراف میں موجود فوجی نفری میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے جبکہ مسجداقصیٰ کے قریب بلند عمارتوں پرفوج کے اسنائپرز تعینات کردیئے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی چھت اور اطراف کی عمارتوں پربھی اسرائیلی پولیس اور فوج کے اہلکار تعنازت ہیں جو کسی بھی مزاحمت کی صورت میں فلسطینیوں کو شہید کرنے سےبھی گریز نہیں کریں گے، واضح رہے کہ گذشتہ روز اسرائیمس فوج نے مسجد اقصیٰ کے انتظامی دفتر پرچھاپہ مار کر اسے بند کردیا اور مسجد اقصیٰ کے قریب عمارتیں خالی کرالی گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجیاسنائپرزصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.