• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جیل سے فرارفلسطینیوں کی گرفتاری کیلیے صہیونی حکام  کی نئی کوششیں جاری

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جیل سے فرارفلسطینیوں کی گرفتاری کیلیے صہیونی حکام  کی نئی کوششیں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  فوج کی  گھر گھرتلاشی کے باوجود  فرور فلسطینیوں  کے حوالے سے مکمل ناکامی ہوئی ہے جس کے باعث حکام بالا کو اسرائیلی عوام کے متنازعہ سوالات کی وجہ سے  شدید بوکھلاہٹ کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے  مغربی کنارے کے مختلف شہروں  میں صہیونی فوج اور خفیہ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سنہ 1948ء کے ان مقبوضہ علاقوں میں جلبوع حراستی مرکز سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تلاش کے لیےسرچ آپریشن کے ساتھ ساتھ مختلف خفیہ حکمت عملیاں اختیار کی جارہی ہیں اور اسرائیلی حکام نے غرب اردن میں کرفیو کے نفاذ پر بھی غور شروع کردیا ہے۔

خیال رہے کہ 6 ستمبر کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جیل جلبوع سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے راستے فرار ہوگئے تھے۔جن کی تلاش کے لیےصہیونی  فوج گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہےتاہم حالیہ رپورٹ  آنے تک قابض فوج اور سیکیورٹی کے دوسرےخفیہ اداروں کو مکمل ناکامی ہوئی ہے جس کے باعث حکام بالا کو اسرائیلی عوام کے متنازعہ سوالات کی وجہ سے  شدید بوکھلاہٹ کا سامنا ہے۔

Tags: اسرائیلی عوامجلبوع حراستی مرکزصہیونی حکامصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.