• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ماہ 99 بچوں اور 8 خواتین سمیت 598 فلسطینی گرفتار

رواں سال کے آغاز سے اب تک صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 4,780 تک پہنچ گئی ہے

پیر 13-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ماہ 99 بچوں اور 8 خواتین سمیت 598 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں میں سب سے زیادہ تعداد مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والوں کی ہے دوسرے نمبر پر الخلیل اور اس کے بعد جنین  سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم اور فلسطینیوں  کے حقوق پر نظررکھنے والی غیر سرکاری تنظیم ضمیر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ  میں  انکشاف کیا گیاہے کہ گذشتہ جنوری کے مہینے میں غاصب صہیونی افواج نےفلسطینی شہریوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 99 بچوں اور 8 خواتین سمیت 598 شہریوں کو گرفتار کیا جس کے بعد رواں سال کے دوران صیہونی  زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 4,780 تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں میں 29 خواتین قیدی، 160 نابالغ بچے  اور تین کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں۔ ان میں 915 انتظامی قیدی، جن میں ایک خاتون اور 5 بچے شامل ہیں۔

بیت المقدس میں جنوری کے دوران گرفتاریوں کی سب سے زیادہ شرح دیکھی گئی۔ جہاں 255 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا، الخلیل شہر سے 81 اور جینین 62 فلسطینیوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

ماہ جنوری کے دوران جاری کیے گئے انتظامی حراستی احکامات کی تعداد 260 تک پہنچ گئی، جن میں 103 نئے احکامات اور 157 انتظامی قید کی تجدید کے احکامات شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیزندانصیہونیفلسطینیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.