• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیراعظم فرانس سے ایران اور حزب اللہ کی شکایات کریں گے

یرانی جوہری معاہدے کے بارے میں ہماری پختہ رائےہے کہ اسے بحال نہیں ہونا چاہیے۔'' اور ہم ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہر اقدام کریں گے

منگل 05-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیلی وزیراعظم فرانس سے ایران اور حزب اللہ کی شکایات کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ وہ فرانسیسی صدر سے ایرانی جوہری مذاکرات کے حوالے سے دباؤ بڑھانے اور ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تحریک مزاحمت حزب اللہ کے خلاف لبنانی موقف کو مزید سخت کرنے پر بات کریں گے اور جرمن ہم منصب کو ایران اور لبنان کے حوالے سے اسرائیلی تحفظات سے آگاہ کریں گے۔

اسرائیلی نگراں وزیر اعظم یائر لیپڈ کا وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد پہلا غیر ملکی دور ہ ہے اس دورے کی اہمیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ فرانس ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے ان ملکوں میں نمایاں ہے جو امریکا کے معاہدے سے نکل جانے کے بعد بھی بطور خاص چاہتا ہے کہ یہ معاہدہ دوبارہ سے فعال ہو جائے۔ دوسری جانب لبنان کے ساتھ بھی فرانس کے قریبی تعلقات ہیں۔اسرائیل اس بارے میں سخت تحفظات رکھتا ہے، جبکہ اسرائیل حزب اللہ کے حوالے سے بھی سخت موقف رکھتا ہے.

انھوں نے کہا کہ ، ایرانی جوہری معاہدے کے بارے میں ہماری پختہ رائےہے کہ اسے بحال نہیں ہونا چاہیے۔” اور ہم ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہر اقدام کریں گے ۔

Tags: اسرائیلیایرانحزب اللہفرانسیسی صدرلبنانیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.