• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: شہداء کی تعداد 52,900 سے تجاوز کر گئی

24 گھنٹوں میں 46 مزید شہداء کے جسد خاکی اسپتالوں میں لائے گئے، جن میں 31 افراد حالیہ حملوں میں شہید ہوئے، جبکہ 15 لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئیں۔ اس دوران 73 افراد زخمی بھی ہوئے

منگل 13-05-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: شہداء کی تعداد 52,900 سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر دہشتگردی میں اب تک 52,908 فلسطینی شہید اور 119,721 زخمی ہو چکے ہیں۔

تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 46 مزید شہداء کے جسد خاکی اسپتالوں میں لائے گئے، جن میں 31 افراد حالیہ حملوں میں شہید ہوئے، جبکہ 15 لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئیں۔ اس دوران 73 افراد زخمی بھی ہوئے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ اب بھی درجنوں لاشیں ملبے اور سڑکوں پر موجود ہیں، جن تک ریسکیو ٹیمیں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی رکاوٹوں کے باعث نہیں پہنچ پا رہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے 18 مارچ 2025 کو جنگ بندی کے دوسرے مرحلے سے انکار کرتے ہوئے غزہ پر بمباری دوبارہ شروع کر دی اور امدادی سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند کر دی۔ جبکہ حماس نے معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کیا، صیہونی حکومت نے سیاسی مفادات کے تحت اسے نظرانداز کر دیا۔

Tags: اسرائیلیسات اکتوبرشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.